تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - نو منتخب کابینہ شیعہ علماء کونسل ٹیکسلا کی تقریب حلف برداری

شیعہ علماء کونسل ٹیکسلا کی تنظیم نو کا اجلاس قصر عباس (ع) ٹیکسلا میں منعقد ہوا،اجلاس کی صدارت ضلعی آرگنائزر راولپنڈی مولانا قاسم جعفری نے کی- رپورٹ کے مطابق سید اسد علی نقوی کو ایس یو سی ٹیکسلا کا صدر مقرر کیا گیا جبکہ نو منتخب کابینہ میں نائب صدر ٹیکسلا سٹی ضمیر الحسن، نائب صدر سبط علی واہ کینٹ، جنرل سیکرٹری سلمان مرتضیٰ، پریس سیکرٹری سید محسن علی نقوی، نشرو اشاعت سید جعفر محمود، فنانس سیکرٹری سید مقصود شاہ، ناظم جعفریہ یوتھ اعجاز حسین اور رابطہ سیکرٹری گلفام حسین نام منتخب قرار پائے،نو منتخب کابینہ سے ضلعی آرگنائزر شیعہ علماء کونسل مولانا قاسم جعفری نے حلف لیا۔اس موقع پر نو منتخب سید اسد علی نقوی نے اپنے خطاب میں تمام شرکاء کے اعتماد کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ملت کی خدمت کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں۔ نو منتخب کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی آرگنائزر شیعہ علماء کونسل مولانا قاسم جعفری نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب کابینہ کو دین اسلام کی خدمت کا جو شرف حاصل ہوا ہے وہ ان کے لئے باعث فخر اور ذریعہ نجات ہے امید ہے آپ لوگ ثابت قدمی سے اس کاروان ہدایت کو آگے لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خوش قسمت ہیں وہ افراد جو اپنی توانائیوں کو محمد و آل محمد (ع) کی راہ میں صرف کرتے ہیں ، ہمیں اتحاد بین المسلمین کے ساتھ ساتھ اتحاد بین المومنین کے لئے بھی کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا یہ انسانوں کے روپ میں درندے ہیں جو اس قدر بے دردی سے انسانیت کا خون بہا رہے ہیں، دہشت گردی کی حالیہ لہر عصر حاضر کے یزید کی ناپاک سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیعہ قوم ایک باعزت اور پرامن قوم ہے ہم بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
How do you stretch your Achilles?
یکشنبه 26 شهریور 1396 09:31 ب.ظ
You should be a part of a contest for one of the most useful sites on the web.

I am going to recommend this web site!
www.dailystrength.org
سه شنبه 24 مرداد 1396 10:40 ق.ظ
Howdy! I'm at work surfing around your blog from my new apple iphone!
Just wanted to say I love reading your blog and look forward
to all your posts! Keep up the great work!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها