تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - 14/ دسمبر کے دھرنے میں عوام اور کارکن بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور پرامن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں،مولانا شیخ منظور




  شیعہ علماء کونسل ضلع ملیر کے صدر حجة الاسلام مولانا شیخ منظور نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ پر مظالم کی انتہا ہو چکی ہے اور ہم ہر روز جنازے اٹھا رہے ہیں- ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں  محمدی ڈیرہ ملیر میں کارکنوں اور تنظیمی عہدیداروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا- انہوں نے کہا کہ حکومت اور ریاستی ادارے شہر میں امن قائم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور اب خواتین کو بھی نشانہ بنایا جارہ ہے جو کہ ناقابل برداشت ہے، انہوں نے کہا کہ 14/ دسمبر کو بعد نماز جمعہ ایم اے جناح روڈ پر کفن پوش دھرنا دیا جائے گا عوام اور کارکن دھرنے میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور پرامن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں اور دھرنے میں شرپسندی کی ہرکوشش کو ناکام بنادیا جائے انتظامیہ سے بھرپور تعاون اور شرپسندوں پر نگاہ رکھی جائے اور شرپسند اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو حوالہ پولیس کیا جائے ۔


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
feet issues
جمعه 24 شهریور 1396 10:22 ب.ظ
It's appropriate time to make some plans for the future and it's time to be happy.

I've read this post and if I could I wish to suggest you some interesting things or advice.
Perhaps you can write next articles referring
to this article. I desire to read even more things about it!
http://jerrichanchuan.hatenablog.com/
سه شنبه 24 مرداد 1396 11:26 ق.ظ
What's up, its pleasant piece of writing on the topic of media print, we all be familiar with media is
a impressive source of facts.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها