تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - کراچی میں 14 دسمبر کے دھرنے کی حمایت میں سندھ بھر میں دھرنوں کے اعلان کے ساتھ علماء کے وفود کراچی کی جانب روانہ

 شیعہ علما کونسل پاکستان سندھ گهوٹکی، لاڑکانہ، میرپورخاص، حیدرآباد، کشمور، میرپورماتھیلو، جعفر آباد سمیت سندھ کے بڑے بڑے شہروں میں 14 دسمبر احتجاجی دھرنے کی حمایت کے لیے احتجاجی علامتی دھرنا دیا جائے گا ۔جبکہ شیعہ علماء کونسل سندھ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کراچی کے دھرنے میں حکومت کی جانب سے کوئی بھی مداخلت ہوئی تو سندھ کی تمام اہم شاہراوں کو بند کر دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں سے شیعہ علماء کونسل کے اکابریں اور علمائے کرام وفود کی صورت میں کراچی کی طرف روانہ ہوگئے ہیں ۔ اسی سلسلہ میں  ضلع خیر پور سے علماء کا ایک وفد شیعہ علماء کونسل خیرپور کے ضلعی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی قیادت میں کچھ دیر پھلے کراچی کی طرف روانہ ہوگیا ہے ۔ علامہ سید اسد اقبال زیدی کی قیادت میں کراچی کی طرف روانہ ہونے والے کاروان ضلع کے علمائے کرام،اکابریں اوراہم سماجی شخصیات شامل ہیں


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
foot problems
شنبه 25 شهریور 1396 08:33 ق.ظ
hello there and thank you for your information – I've certainly picked up something new
from right here. I did however expertise a few technical points using this web site, as I experienced to reload the web site lots of times
previous to I could get it to load correctly. I had been wondering if your hosting is
OK? Not that I'm complaining, but sluggish loading instances times will very frequently affect your placement
in google and could damage your high quality score if ads and marketing with Adwords.
Anyway I'm adding this RSS to my e-mail and can look out for a lot more
of your respective intriguing content. Make sure you update this again very soon.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها