تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - ریڈ زون یہاں سے زیادہ دور نہیں ہے ،پھر وہ ہوگا جو خود ہم بھی نہیں چاہتے، علامہ ناظر عباس تقوی

 کراچی سمیت ملک بھر میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شیعہ علماء کونسل سندھ  کی طرف سے کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر اعلان کرده کفن پوش دھرنے کا آغاز  ہو چکا ہے ۔ کراچی میں نمائش چورنگی پر کفن پوش دھرنے کے شرکاء سے اس وقت تک مختلف علماء کرام سمیت مولانا سید صادق رضا تقوی ،مولانا جعفر سبحانی اور شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی نے خطاب کیا ہے-
 رپورٹ کے مطابق علامہ ناظر عباس تقوی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہمارا یہ احتجاجی دھرنا فقط شہداء ملت جعفریہ کے لئے نہیں بلکے ہر اس مظلوم کے بہیمانہ قتل و غارت کی مذمت میں ہے جو اس شہر میں بیگناہ مارا گیا ہے ، خواہ اس کا تعلق کسی مسلک ، کسی گروہ یا کسی جماعت سے ہو۔۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گرد روزانہ اس ملت کی خواتین، بچوں اور مردوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور ہمارے ملک کی ایجنسیاں خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں،حکومتی مشینری اس پر امن احتجاجی دھرنے کو سبوتاژ کرنے کی کسی بھی سازش سے باز رہے ہم نے اپنے مطالبات متعلقہ حکام تک پہنچا دیئے ہیں ،مطالبات کی منظوری میں اگر حکومتی سنجیدگی نظر نہیں آئی اور ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو کل سے ہم دوسرے اقدامات کریں گے - انہوں نے مزید کہا کہ حکمراں ہوش کے ناخن لیں اور کسی خوش فہمی میں نہ رہیں ریڈ زون یہاں سے زیادہ دور نہیں ہے ،پھر وہ ہوگا جو خود ہم بھی نہیں چاہتے ۔- انہوں نے مطالبہ کیا کہ شہر کراچی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ختم کیا جائے اور دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کیا جائے۔ شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی نے اعلان کیا کہ آج ہم کسی بھی انتظامیہ کے فرد سے بات نہیں کریں گے، انتظامیہ چاہے کچھ بھی کرے، حالات چاہے کچھ بھی ہوں ہم ہر صورت اس دھرنے کے مقام کوخالی نہیں کریں گے اور ہر صورت اپنے مطالبات کو منوائیں گے۔
شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حکومتی اتحادی جماعتیں شہر کی بقاء کے لئے مخلص نظر نہیں آتیں ، جسے دیکھو وہ ایک دوسرے کو برہنہ کر نے کے درپے ہے ۔ سیاسی جماعتیں کیا سمجھتی ہیں کہ آگ و خون کے اس کھیل کے اختتام سے قبل الیکشن ہو جائیں گے ، تو یہ ان کی بھول ہے شہر بچاتو انتخابات ہوں گے۔



  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
How do you get taller?
دوشنبه 27 شهریور 1396 08:08 ق.ظ
Fantastic blog! Do you have any tips for aspiring writers? I'm hoping to start my own website soon but I'm a little lost
on everything. Would you recommend starting with a free platform like Wordpress or go for a paid option?
There are so many options out there that I'm completely confused ..

Any ideas? Thank you!
How can I increase my height after 18?
پنجشنبه 16 شهریور 1396 05:24 ق.ظ
I'm really loving the theme/design of your blog.

Do you ever run into any browser compatibility
issues? A handful of my blog readers have
complained about my website not working correctly in Explorer
but looks great in Safari. Do you have any advice to help
fix this problem?
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها