تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - شر پسند عناصر کے لئے ہم نے مکمل انتظام کر رکها جہاں اس کاڈیٹا لیا جائے کہ کون ہے اور کس کے اشاره پر آیا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی




 کراچی میں وقفہ وقفہ سے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ حیدر آباد اور میرپور کے حالات کشیده ہیں جس کی وجہ سپریم کورٹ کی جانب سے الطاف حسین کے نام توہین عدالت کا نوٹس جاری ہونا بتایا جاتا ہے میڈیا کو کوریج پر دھمکیاں دی جارہی ہیں-شر پسند عناصر موقع سے فائده اٹهاتے ہوئے کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر کفن پوش دھرنے میں شر انگیزی کرسکتے ہیں-
اسی کے پیش نظرشیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی نےکفن پوش دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ دھرنے میں شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھنا اور علماے حق کے پیچے پیچے قدم پر قدم قطار با قطار طرز حسینی فوج کو ذہین نشین کرتے ہوئے چلنا ہم سب کی اولین ذم داری ہے- انہوں نے تاکیدکرتے ہوئے کہا کہ
میڈیا سے کوئی بهی نہ الجہے -میڈیا سے  الجہنے والے شر پسند عناصر کے لئے ہم نے مکمل انتظام کر رکها جہاں اس کاڈیٹا لیا جائے کہ کون ہے اور کس کے اشاره پر آیا ہے-
علامہ ناظر عبّاس تقوی نے گلگت میں یوم حسین منقعد کرنے والے نوجوانوں کو یونیورسٹی سے معطل کرنے کی بهی سخت مذمت کرتے ہوئے حکومت کو متنبہ کیا کہ ایسا نہ ہو کہ یونیورسٹی انتظامیہ بشمول وائس چانسلر کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنوں کا آغاز ہو جائے-
واضح رہے کہ کراچی کے کشیده حالات کے باوجود 10گھنٹوں سے حسینی جوانوں کا عظیم دھرنا جاری ہے اور ہر لحظہ تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے-

 


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
Can you increase your height by stretching?
پنجشنبه 16 شهریور 1396 07:12 ق.ظ
Ahaa, its good dialogue regarding this piece of writing at this place at this
weblog, I have read all that, so now me also
commenting here.
https://alleencaldron.wordpress.com/2015/06/25/hammer-toe-genetic-causes
سه شنبه 24 مرداد 1396 10:33 ق.ظ
I just like the valuable information you provide to your
articles. I will bookmark your blog and test once more here frequently.
I am relatively certain I will be informed many new stuff proper right here!
Good luck for the following!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها