تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - وزیر اعلیٰ یا گورنرسندھ سے مذکرات نہیں کریں گے۔ وفاقی نمائندے سے ہی بات کی جائے گی،علامہ ناظر عباس




  شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ایم اے جناح روڈ نمائش چورنگی پر 18 گھنٹے سے دھرنا جاری ہے،دھرنے میں مختلف مواقع پر نوحہ خوانی، مجلس عزا و دعائیہ پروگرامات منعقد کئے جا رہے ہیں۔ احتجاجی دھرنے میں دعائے کمیل کی تلاوت شجاع رضوی نے کی، جبکہ ایس ایم نقی سمیت شہر کی مشہور و معروف انجمنوں نے نوحہ خوانی کے فرائض انجام دیئے اور جب کفن پوش دھرنے کے شرکاء سے معروف نوحہ خواں ندیم رضا سرور نوحہ خوانی کر رہے تھے، شر پسند عناصر نے دھرنے کو سبوتاژ کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی جس پر شرکاء دهرنا کے فلک شکاف لبیک یا حسین (ع) کے نعروں سے کراچی کی فضاء گونج اٹهی اور رضاکار سیکیورٹی کے اہلکار مکمل چوکس ہوگئے- اس موقع پرشیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ ناظر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے کو سبوتاژ کرنے کئے دشمن سازشیں کررہا ہے، اب ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ دشمن کی اس سازش کو ناکام بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دشمن ہمیں عزاداری سے روکنا چاہتا ہے لیکن ہم اس دھرنے میں عزاداری کرکے ثابت کردیں گے کہ ہمارے عزم بلند ہیں اور ہم دھرنے کو سبوتاژ کرنے کی ہر ساش کو ناکام بنائیں گے۔ انہوں مزید کہا کہ تمام مسالک کے علماء دہشت گردوں کے خلاف متحد ہیں۔لیکن گزشتہ دو سال سے کراچی میں دہشت گردی عروج پرہے اور بے گناہ لوگو ں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا جاتا تو شہر میں امن قائم ہوجاتا۔ ان کا کہنا تها کہ قیام امن کیلیے فوج کراچی میں بلا تفریق آپریشن کرے اور شہر کو اسلحہ سے پاک کیا جائے۔ شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ ناظرعباس نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یا گورنرسندھ سے مذکرات نہیں کریں گے۔ وفاقی نمائندے سے ہی بات کی جائے گی اور مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھا جائے گا۔


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
Why does it hurt right above my heel?
دوشنبه 27 شهریور 1396 02:49 ب.ظ
There's certainly a great deal to find out about this topic.
I love all the points you've made.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها