تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - کفن پوش دھرنے سے اظہار یکجهتی اور ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شیعہ علما کونسل نواب شاہ کا مظاہرہ

 شیعہ علما کونسل ضلع نواب شاہ کے زیر اہتمام کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر کفن پوش دھرنے سے اظہار یکجهتی اور ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مرکزی امام بارگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اور مذہبی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اس موقع پر مولانا عابد زرداری، محمد حسین چانڈیو، مولانا عالم مری، خان محمد زرداری اور دیگر شیعہ رہنماؤں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملت جعفریہ کی نسل کشی کے لیے دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج تک کسی دہشت گرد کو سزا نہیں دی گئی ہے۔


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
What causes painful Achilles tendon?
دوشنبه 27 شهریور 1396 10:05 ق.ظ
Nice post. I learn something totally new and challenging on sites I stumbleupon on a daily
basis. It will always be helpful to read through content from other
writers and practice something from their web sites.
https://margretquach.wordpress.com/2015/01/06/workouts-for-malignant-melanoma-of-the-foot
سه شنبه 24 مرداد 1396 10:07 ق.ظ
I am regular visitor, how are you everybody? This paragraph posted at this website is in fact nice.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها