تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - رضاکار سیکورٹی اہل کاروں نے کمشنر کو دہرنے میں آنے سے روک دیا،کمشنر کراچی سے بات کرنا ہماری توہین ہے،علامہ ناظرعباس تقوی




 جب کمشنر دہرنے میں آنے لگے تو رضاکار سیکورٹی اہل کاروں نے اسے اندر آنے سے روک دیا جس پر کمشنر کے گارڈوں نے ہوائی فائرنگ کردی جس کے جواب میں سیکورٹی پر مامورملت جعفریہ کے جوانوں نے بھی جوابی کاروائی میں ہوائی فارنگ کی جس سے دہرنے کا ماحول کشیدہ ہوگیا۔ اس موقع پرشیعہ علماء کونسل سندھ کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناظرعباس تقوی آبدیدہ ہوگئے، اُن کا کہنا تها کہ میں مر جاونگا مگر کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا، یاد رکھو اسی حرکت کی وجہ سے صفین میں امام علی جیتی ہوئی جنگ ہار گائے، تمھیں بی بی فاطمہ کے زخمی پہلو کی قسم کسی سازش کا شکار نہ ہونا، پوری دُنیا ہل گئی ہے، کامیابی عنقریب ہے، علامہ صاحب ان جملوں پر دہرنے میں موجود پورا اجتماع زارو قطار رونے لگا، ہزاروں خواتین آبدیدہ ہوگئی اور کراچی کی فضاء لبیک یا حسین کے نعروں سے گونج اُٹھی۔
علامہ ناظر عباس تقوی نے اجتماع سے کہا کہ آپ یقین کریں آپ کو کچھ نہیں ہوگا کیونکہ چاروں طرف سے شیعہ نوجوان سکیورٹی کا انتظام خود کر رہے ہیں۔ آپ کو چاروں طرف سے غیور، بہادر شیعہ نوجوانوں نے گھیرا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کی طرف سے کمشنر کراچی کا ہم سے بات کرنا ہماری توہین ہے گورنر خود آئیں اور انہوں نے کہا کہ اگر ہماری بات نہیں مانی گئی تو ہم آج اپنا رخ ریڈ زون کی طرف موڑ سکتے ہیں- دهرنے کے فلک شگاف نعرے بدمعاش حکومت مردہ باد، شیعہ دشمن حکومت مردہ باد
واضح رہے کہ فائرنگ کے بعد نمائش چورنگی کی بجلی بند کردی گئی جس پر علامہ ناظر عباس تقوی نے سخت الفاظ میں کہا کہ انتظامیہ کو کہتا ہوں کہ اب ایک منٹ کے لیے بھی بجلی نہیں جانی چاہیے -جس کے بعد بجلی بحال کر دی گئی


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
How do you treat a sore Achilles tendon?
سه شنبه 28 شهریور 1396 05:27 ق.ظ
When I initially commented I clicked the "Notify me when new comments are added" checkbox and now each time a comment is added I get three emails with the same comment.
Is there any way you can remove people from that service?
Appreciate it!
https://abhorrentvoodoo40.wordpress.com/author/abhorrentvoodoo40/
سه شنبه 24 مرداد 1396 09:47 ق.ظ
Great article! That is the type of information that are supposed to
be shared around the web. Disgrace on the seek engines for no longer positioning this put up
higher! Come on over and discuss with my
website . Thank you =)
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها