تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - سرگودها تھانہ مدح رانجھا کے گاؤں ہلا پور میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کو روکنے کی سازش کی جا رہی ہے جو ہرگز قابل قبول نہیں ; علامہ مظہر علوی

 صدر شیعہ علما کونسل پاکستان پنجاب کے صدر  علامہ مظہر عبّاس علوی نے سرگودها کا دورہ کرتے هوئے محرم الحرام کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور  ضلع سرگودہ  کے تنظیمی عھدیداروں کی تقریب حلف برداری کے لیے  اجلاس میں شرکت کرتے هوئے خطاب کیا     

 علامہ مظہر عبّاس  علوی کا کہنا تھا که محرم الحرام میں مجلس عزا  اور  جلوس عزا  کی حفاظت خود کریں صرف پولیس اور  انتظامیہ پر انحصار مت کریں انہوں نے مزید فرمایا  کے قائد  ملت جعفریہ جیسا کے بارہا کہ چکے ہے کے ہم اس ملک کے آزاد شہری ہیں اور پاکستان کے آئین کے مطابق ہم جب چاہیں اور جہاں چاہیں عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) برپا کر سکتے ہیں ۔ ہمیں عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) کو برپا کرنے کیلئے کسی قسم کے لائسنس اور پرمنٹ کی ضرورت نہیں ۔ حکومت اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کے تمام مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں کی حفاظت کیلئے اقدامات کریں اور ہم متنبہ کرتے ہیں کہ سیکیورٹی کے بہانے سے کسی بھی مجلس اور جلوس میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں اور ہم قطعا اس کی اجازت نہیں دیں گے ۔


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
What makes you grow taller during puberty?
یکشنبه 26 شهریور 1396 09:31 ب.ظ
Piece of writing writing is also a fun, if you be familiar with then you can write or else it is complex to
write.
What causes burning pain in Achilles tendon?
دوشنبه 30 مرداد 1396 10:56 ق.ظ
Everything is very open with a really clear description of the challenges.
It was truly informative. Your website is extremely helpful.
Many thanks for sharing!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها