تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - عصر حاضر کا تقاضا ہے کہ آج کا نوجوان حقیقی اسلامی معارف کو معاشرے میں روشاس کرانے کیلئے خود کو شعور و کردار کے ہتھیار سے لیس کرے




 جعفریہ یوتھ پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ملی یکجہتی کونسل کے قائم مقام سربراہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت الله علامہ سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جعفریہ یوتھ کے صوبائی ناظمین اور معاونین کے علاوہ مرکزی ناظم اعلیٰ اظہار بخاری اور معاونین نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے قائم مقام صدر حضرت آیت الله علامہ سید ساجد علی نقوی نے فرمایا که کسی بھی قوم کی ترقی اور شعوری ارتقاء میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہوتا ہے اور عصر حاضر کا تقاضا ہے کہ آج کا نوجوان حقیقی اسلامی معارف کو معاشرے میں روشاس کرانے کیلئے خود کو شعور و کردار کے ہتھیار سے لیس کرے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جعفریہ یوتھ پاکستان کی مجموعی تنظیمی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں تشیع کے حقوق کے تحفظ اور قومی جماعت کی مضبوطی کیلئے جعفریہ یوتھ پاکستان کو مزید بہتر انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ا

نہوں نے ملکی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے اور ہم ایک عرصے سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ عوام کو اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنایا جائے وگرنہ اس ملک کی سالمیت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں اور اگر حکمرانوں اور ریاستی اداروں نے دہشت گردی روکنے کیلئے سنجیدہ اقدامات نہ اٹھائے تو پھر ہمیں اپنی ملی دفاعی پالیسی اختیار کرنے کا مکمل آئینی حق حاصل ہے ۔


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
chocolate
سه شنبه 11 اردیبهشت 1397 05:01 ق.ظ
Useful info. Fortunate me I found your site unintentionally, and I'm surprised why this
twist of fate didn't came about in advance! I
bookmarked it.
Can you grow taller with exercise?
چهارشنبه 22 شهریور 1396 12:26 ب.ظ
What's up everyone, it's my first visit at this web page, and post is in fact fruitful designed for me, keep up posting
such content.
foot problems
شنبه 18 شهریور 1396 06:25 ق.ظ
You should be a part of a contest for one of the highest
quality blogs on the web. I am going to recommend this site!
http://kymberlymatarese.hatenablog.com/
سه شنبه 24 مرداد 1396 09:29 ق.ظ
I was curious if you ever thought of changing the page layout of
your blog? Its very well written; I love what youve got
to say. But maybe you could a little more in the way of content so people could connect with it better.
Youve got an awful lot of text for only having one or two pictures.
Maybe you could space it out better?
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها