تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - علامہ مظہر علوی کی اقتدا میں شہید غلام رضا جعفری کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ تدفین کیلئے جسد خاکی کو کوئٹہ روانہ کردیا

 شیعہ موومنٹ کے رہنما شہید غلام رضا جعفری کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صوبائی صدر علامہ مظہر عباس علوی کی اقتدا میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں شیعہ موومنٹ اور شیعہ علماء کونسل کے عہدیداراں سمیت مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

 رپورٹ کے مطابق شہید کی جسد خاکی کو ان کے آبائی شہر کوئٹہ روانہ کردیا گیا ہے جہاں انہیں مقامی قبرستان میں دفن کیا جائے گا ۔ وا ضح رہے کہ علامہ مظہر عباس علوی حج سے واپس لاہور پہنچتے ہی فورا اس مقام پر پہنچے جہاں شہید کے جسدخاکی کو رکھا گیا تھا اور شہید کے ورثا سے تعزیت پیش کی اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔ اور اس کے بعد مومنین کی آہ و سسکیوں کے درمیان شہید کی نماز جنازہ کو اداکیا ۔علامہ مظہر عباس علوی نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور انتظامیہ پاکستان کے شہریوں کا تحفظ کرنے میں سراسر ناکام ہو چکے ہیں ۔ حکومت اور انتظامیہ نام کی حد تک محدود رہ چکی ہیں اور دھشتگردوں کے سامنے اب تک کیوں ملکی پالیسی تشکیل نہیں دی گئی ؟ حکومت کے تمام کے تمام وعدے ادہورے کے ادہورے رہ گئے ہیں ، نہ پاکستانیوں شہریوں کو قومی تحفظ ملا اور نہ ہی معیشت کا مسئلہ حل ہوا!واضح رہے کہ شرپسند دہشتگردوں شہید غلام رضا جعفری کو آج اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر جا رہے تھے کے شالیمار روڈ پر گھاٹ لگائے ہوئے دھشتگردوں نے ان کے سر میں گولیاں مار کر انہیں شہید کردیا ۔انا للہ و انا الیہ راجعون


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
risadoren.jimdo.com
سه شنبه 24 مرداد 1396 09:18 ق.ظ
I absolutely love your blog.. Excellent colors & theme. Did you create this website yourself?
Please reply back as I'm planning to create my own website
and would love to find out where you got this from or just what the theme is
named. Thank you!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها