تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - اس بار عزاداری سید الشہدا ؑ پہلے سے زیادہ بھرپور انداز میں منائی جائے گی اور عزاداری سید الشہدا ؑ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا




قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت الله علامہ سید ساجد علی نقوی نے ملتان کا دوره کیا اور حسین آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بار عزاداری سید الشہدا ؑ پہلے سے زیادہ بھرپور انداز میں منائی جائے گی اور عزاداری سید الشہدا ؑ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ جعفریہ پریس کی رپورٹ کے مطابق ملتان پهنچنے پر نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا شاندار والہانہ استقبال کیا گیا- ا

س موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان ملتان کے ضلعی صدر علامہ سید مجاہد عباس گردیزی،ڈویژنل صدر علامہ سید ضمیر الحسن نقوی،صوبائی نائب صدر پنجاب چوھدری فدا حسین گھلوی،محمد باقر،عمران شیرازی،سید ضیغم عباس گردیزی،محمد وسیم عباس،مہر مزین عباس چاون،سید حسنین علی بخاری،قاسم نقوی،مہر ناصر چاون، خلیفہ اقبال حسین،جعفریہ یوتھ ،جے ایس او اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے کارکنان سمیت مومنین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

رپورٹ کے مطابق ملتان میں دربار شاہ شمس ملتان پر مخدوم ظفر شمسی اور مخدوم طارق شمسی کی رہائش گاہ پر مخدوم ظفر شمسی کی فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی مخدوم شاہ شمس نے قائد محترم کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا -


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها