تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - گلگت بلتستان کے غیور عوام کی محرومیت کو دور کرنے اور ان کو آئینی حقوق دلوانے کے لیے بھرپور سیاسی جدوجہد کا فیصلہ کیا گیا،علامہ عارف واحدی




 اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہا کہ ھم نے 1994 اور 1999 میں گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں شرکت کی تھی اور بڑی کامیابیاں حاصل کی ھیں - وھاں حکومت بھی بنائی اور ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے،صحت،تعلیم کے شعبوں میں واضح بہتری لائی گئی ،لوگوں کی سہولت کے لیے پل،سڑکیں،توانائی اور دیگر شعبوں میں یادگار کام کیے،امن و امان کا بے مثال ماحول ایجاد کیا تمام مسالک کے لوگوں کے لیے بلاتفریق کام کیا گیا اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے یادگار ماحول مہیا کیا گیا،کوئی فرقہ واریت نہیں تھی تمام طبقات کو یکساں اھمیت دی گئی،ھماری حکومت وھاں قائم ھونے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ،ایک سازش کے تحت ھماری جماعت کو کالعدم قرار دیا گیا ،ھمیں کام سے روکا گیا،اور ایک منظم سازش کے تحت اس علاقے میں فرقہ واریت اور دھشت گردی کو فروغ دیا گیا

علامہ عارف واحدی نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگ اس وقت محرومیت کا شکار ھیں ،مایوس ھیں بدامنی اور دھشت گردی سے تنگ آچکے ھیں ان کے مطالبے پر اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے اھم اجلاس میں گلگت بلتستان کے غیور عوام کی محرومیت کو دور کرنے اور ان کو آئینی حقوق دلوانے کے لیے بھرپور سیاسی جدوجہد کا فیصلہ کیا گیا ھے،اس لیے ھم اعلان کر رھے ھیں کہ 2014 کے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں بھرپور شرکت کریں گے اور سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ھوئے انشااللہ اکثریت حاصل کریں گے اور وھاں اقتدار میں آکر اس علاقے کو ملک کا پانچواں صوبہ بنوائیں گے اور عوام کو آئینی حقوق دلوائیں گے انشااللہ وھاں محرومیتوں کو دور کر کے خوشحالی لائیں گے-


  • آخرین ویرایش:شنبه 11 آبان 1392
نظرات()   
   
foot pain
شنبه 18 شهریور 1396 12:28 ب.ظ
My programmer is trying to convince me to move
to .net from PHP. I have always disliked the idea because of the costs.
But he's tryiong none the less. I've been using WordPress on a variety of
websites for about a year and am worried about switching to
another platform. I have heard great things about blogengine.net.
Is there a way I can transfer all my wordpress content into
it? Any help would be greatly appreciated!
https://shavonnycum.wordpress.com/2015/07/02/do-hammer-toes-hurt
سه شنبه 24 مرداد 1396 10:24 ق.ظ
you're in point of fact a just right webmaster.
The site loading velocity is incredible. It seems that you're doing any distinctive trick.
Moreover, The contents are masterwork. you have done a great task on this subject!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها