تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - انشاءاللہ ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی اسلامی تحریک پاکستان عملی سیاست میں بھرپور فعالیت کا مظاہرہ کریگی




 اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے آئندہ برس ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سمیت بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل گلگت ڈویژن کے صدر علامہ شیخ مرزا علی نگری نے کہا کہ ہم نے گلگت بلتستان کے علماء کرام، عمائدین، بزرگان اور جوانان سمیت تنظیمی کارکنان سے طویل مشاورت اور سینٹرل کمیٹی کی منظوری کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے اور انشاءاللہ ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی اسلامی تحریک پاکستان عملی سیاست میں بھرپور فعالیت کا مظاہرہ کریگی اور اقدار کی سیاست کو فروغ دیکر عوام کی خدمت اور حقوق کیلئے جدوجہد کو اپنا شعار بنائیگی ۔

انهوں نے مزید کہا کہ اسلامی تحریک پاکستان کا فی الحال کسی بھی سیاسی جماعت سے سیٹ ایڈجسمنٹ کا کوئی امکان موجود نہیں اور حالیہ قومی انتخابات میں پیپلز پارٹی کیساتھ ہونے والا اتحاد صرف ان انتخابات تک محدود تھا جبکہ گلگت بلتستان میں ماضی کی طرح ہم ایک مضبوط جماعت کے طور پر اپنے علیحدہ تشخص کیساتھ انتخابات میں وارد ہونگے تاہم وسیع تر ملی مفاد میں ہی کوئی حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔


  • آخرین ویرایش:شنبه 11 آبان 1392
نظرات()   
   
http://magenrightmire.hatenablog.com/
سه شنبه 24 مرداد 1396 08:35 ق.ظ
Wow, fantastic blog layout! How long have you been blogging for?
you made blogging look easy. The overall look of
your website is magnificent, let alone the content!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها