تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - ملتان، شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام امام حسین (ع) کانفرنس، علامہ عارف واحدی و دیگر کی شرکت


 

 شیعہ علماء کونسل پاکستان ملتان کے زیراہتمام ملتان کے مقامی میرج ہال میں امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت شیعہ علماء کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی نے کی جبکہ ان کے علاوہ شیعہ علماء کونسل ملتان کے ڈویژنل صدر علامہ سید ضمیرالحسن نقوی، علامہ سید علی رضا نقوی، علامہ ظفرحسین حقانی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، علامہ سید سلطان احمد نقوی، مولانا سید مجاہد عباس گردیزی، مولانا سید کاشف ظہور نقوی، انجمن لائسنسداران کے صدر مزین عباس چاون، چوہدری فداحسین گھلوی، سید حسنین علی بخاری، جمعیت علمائے اسلام ملتان کے امیر محمد ایوب مغل اور دیگر شیعہ رہنمائوں نے شرکت کی۔

رہنماوں نے اپنے خطابات میں کها که هم قائد ملت جعفریه کے هر حکم پر لبیک کهتے هوئے محرم الحرام میں بهرپور اور شاندار انداز میں عزاداری کو برپا کریں گے . کانفرنس کا مقصد محرم الحرام کے دوران بین المسالک ہم آہنگی اور تعاون کی فضا پیدا کرنا تھا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں محرم الحرام کے دوران اتحاد وحدت کے پیغام کے ساتھ ساتھ عزاداری میں کسی قسم کے قدغن لگانے کی شدید مذمت کی۔


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
http://meaghandechavez.weebly.com/blog/how-to-treat-hammer-toes-without-surgery
سه شنبه 24 مرداد 1396 08:19 ق.ظ
Hi there mates, how is all, and what you wish for to say regarding
this post, in my view its truly remarkable in favor of
me.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها