تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - گلگت بلتستان کے غیور مومنین کی انتظارکی گہڑی ختم - شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت بلتستان کے الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی


 

گلگت بلتستان کے غیور مومنین کی مسلسل خواہش اور مسلسل رابطوں کے بعد تحریک جعفریہ پاکستان / شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ایک بار پہر با قاعدہ طور پر الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ۔ رپورٹ کے مطابق تحریک جعفریہ پاکستان / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماوں نے سکردو پریس کلب پر اہم پریس کانفرنس منعقد کی جس میں گلگت بلتستان کے اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی ۔ پریس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے تحریک جعفریہ پاکستان / شیعہ علماء کونسل پاکستان آنے والے الیکشن میں بھر پور شرکت کرے گی اور انشاء اللہ مومنین کی تعاون سے تاریخی فتح ہمارے مقدر ہوگی ۔انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام عمائدین کرام کے حمایت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی تحریک جعفریہ پاکستان نے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور تاریخی فتح کے بعد گلگت بلتستان میں تحریک جعفریہ پاکستان کی حکومت بنائی گئی تھی اور اس دور کے فلاحی و دیگر خدمات کے آثار آج تک مشہود ہیں


  • آخرین ویرایش:شنبه 11 آبان 1392
نظرات()   
   
How do you get taller in a day?
سه شنبه 28 شهریور 1396 02:37 ق.ظ
I'm not sure why but this web site is loading extremely slow for me.
Is anyone else having this issue or is it a problem on my end?
I'll check back later on and see if the problem still exists.
What is the Ilizarov method?
دوشنبه 30 مرداد 1396 01:08 ب.ظ
Very rapidly this web site will be famous among all blogging
and site-building visitors, due to it's pleasant articles or reviews
kaneshaariaza.blog.fc2.com
سه شنبه 24 مرداد 1396 01:02 ب.ظ
I was recommended this web site by my cousin. I'm not sure whether this post is written by him as no one else know such detailed about my trouble.
You're amazing! Thanks!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها