تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - کربلا اور امام حسین کی معرفت کی کی ضرورت ہے، علامہ شیخ مرزا علی


کربلا اور امام حسین کی معرفت کی کی ضرورت ہے، علامہ شیخ مرزا علی
  ماہ محرم الحرام کی عظمت کو کم کرنے کے لیے ایک سازش کے تحت محرم الحرام کو واقعہ کربلا اور امام حسین کے علاوہ کسی اور سے بھی منسوب کیا جا رہا ہے جس میں حکومتی مشینری بھی ملوث ہے جس کی مثال اس محرم میں ملک کے ایک صوبے میں یکم محرم کو تعطل کرکے ظاہر کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر شیعہ علماء کونسل گلگت ڈویژن علامہ شیخ مرزا علی نے مرکزی امامیہ جامع مسجد دنیور میں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مکتب جعفریہ کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ آج بھی ہماری ہدایت کے لیے امام پردہ غیب میں موجود ہیں اور ہماری رہبری کے لئے رہبر معظم موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محرم اپنے اندر معرفت پیدا کرنے کا مہینہ ہے کربلا اور امام حسین کی معرفت کی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں ایک سوچھی سمھجی سازش کے تحت محرم الحرام کے مجالس کو متاثر کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے جو کہ قابل مذمت ہے، انہوں نے آج گوجرانوالہ میں ہونے والے واقعے کی مذمت کی اور کہا کہ حکومت دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ حکومت اور ریاست کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عزاداروں کو تحفظ فراہم کرے اور دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرے۔


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
How do you get taller?
سه شنبه 28 شهریور 1396 06:14 ق.ظ
Great items from you, man. I've take into accout your stuff prior to and you are just too
wonderful. I actually like what you have acquired here, certainly like what you are saying and the way in which wherein you assert it.
You make it enjoyable and you continue to care for to stay it sensible.
I cant wait to learn far more from you. That
is actually a great web site.
http://christiatrauernicht.wordpress.com/2015/06/26/hammer-toe-correction
سه شنبه 24 مرداد 1396 01:06 ب.ظ
Hi! I could have sworn I've visited this web site before but after going through many of
the posts I realized it's new to me. Regardless, I'm definitely happy I discovered it and I'll be book-marking it and checking back regularly!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها