تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - سانحہ راولپنڈی کے حوالے سے علامہ عارف حسین واحدی کی کمشنر،آر پی او اور دیگر افسران بالا سے ملاقاتیں

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے سانحہ راولپنڈی کے حوالے سے ایک وفد کے ھمراہ جمعہ اورہفتہ  کی درمیانی رات گیارہ بجےکمشنر،آر پی او اور دیگر افسران بالا سے مل کر قائد محترم علامہ ساجد نقوی کا پیغام پہنچایا اور انتظامیہ سے گفتگو کی کہ اتنا حساس پوائنٹ راجہ بازار جہاں سے ھمیشہ عاشورہ کے جلوس کے بارے میں شرارت ھوتی ھے اس حوالے سے سوال ھے کہ کیوں لاوڈ سپیکر کے آزادانہ استعمال کی اجازت دی گئی؟؟جلوس میں اتنی بڑی تعداد میں عزادار موجود ،اس مسجد کے ساتھ سے پر امن انداز میں گذر رھے تھے تو کیوں خطبے میں شرپسندانہ تقریر کی گئی؟؟ اسے کنٹرول کیوں نہ کیا گیا،؟؟واضح نظر آ رھا ھے کہ اوپر سے پتھراو کیا جا رھا ھے انتظامیہ کیوں خاموش تماشائی بنی رھی؟؟اتنے حساس مقام پر اتنے ناقص انتظامات کیوں؟؟اس پر آر پی او صاحب نے کہا کہ ھم مانتے ھیں کہ ھماری انتظامیہ سے کچھ کمزوریاں رہ گیئیں،اب آپ لوگ تعاون کریں کہ شھر میں امن قائم ھو ،علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ھم مکمل تعاون کریں گے مگر لوگوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے،اس واقعہ کے اصل ذمہ داروں کو قانون کے شکنجے میں کسا جائے،اس سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کرا کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،امام بارگاھوں،مساجد،مدارس اور عبادت گاھوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے،کمشنر نے کہا آپ کا کیا مشورہ ھے کہ کرفیو لگا دیں ،ھم نے کہا امن قائم رکھنا ضروری ھے اس کے لیے جو کچھ کرنا پڑے اقدام کریں،انھوں نے کہا کرفیو بھی لگاتے ھیں اور آپ کے مطالبے کے مطابق جوڈیشل انکوائری کے آرڈر بھی کرتے ھیں۔اور ایک گھنٹے کے اندر کرفیو لگ گیا اور جوڈیشل انکوائری کا بھی اعلان کر دیا گیا۔۔


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
What is distraction osteogenesis?
دوشنبه 27 شهریور 1396 01:15 ب.ظ
Hello there! I could have sworn I've visited this site before but after browsing
through some of the articles I realized it's new to me.
Anyhow, I'm definitely delighted I came across it and I'll be
bookmarking it and checking back frequently!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها