تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت بلتستان کے ایک نمائندہ وفد نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی


1474853_10202358220817875_1911477040_n

 شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت بلتستان کے ایک نمائندہ وفد نے صوبائی صدر ایس یو سی جی بی علامہ آغا عباس رضوی کی قیادت میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی۔ وفد میں صوبائی وزیر پانی و بجلی گلگت بلتستان دیدار علی، صدر ایس یو سی گلگت ڈویژن علامہ شیخ مرزا علی، صدر بلتستان ڈویژن شیخ فدا حسین عبادی اور دیگر شامل تھے۔ وفد نے وفاقی وزیر سے شاہرائے قراقرم کو فوری طور کھولنے اور سیکورٹی کے مزید سخت اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا جبکہ متبادل شاہراوں کے منصوبوں پر جلد کام شروع کرانے کا مطالبہ کیا۔ وفد نے سانحہ راولپنڈی کی آڑ میں گلگت بلتستان کے طلباء کی بلا جواز گرفتاریوں پر تشیوش کا اظہار کرتے ہوئے برجیس طاہر سے اس سلسلے کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برجیس طاہر نے وفد کو تمام مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
foot problems
یکشنبه 26 شهریور 1396 09:52 ب.ظ
Yes! Finally someone writes about foot issues.
http://arnitabach.jimdo.com/2015/06/26/is-hammertoe-surgery-successful
سه شنبه 24 مرداد 1396 11:52 ق.ظ
Post writing is also a excitement, if you be familiar
with then you can write or else it is complicated to write.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها