تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - قومی پلیٹ فارم کی محنتوں سے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کردیا ۔ ایک بار پہر تکفیری ٹولے کے سرغنہ کو شکست


breakingnews1
 سپریم کورٹ نے این اے 89 جھنگ سے شرپسند اور تکفیری گروپ کا سرغنہ احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ قومی پلیٹ فارم شیعہ علماء کونسل پاکستان کی حمایت یافتہ اور کامیاب امیدوار شیخ اکرم نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ جس کی شیعہ علماء کونسل پاکستان نے مکمل سرپرستی کی تھی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کو معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرد یے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔

  شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے پوری قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح قومی پلیٹ فارم نے ملت تشیع کے حقوق کے تحفظ کیلئے بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے تکفیری اور شرپسند گروہ کو ایک بار پہر میدان میں ہرا دیا ہے ۔ہم مولا علی (علیہ السلام) کے ماننے والے ہیں اور اپنے مولا کی سایہ اور فضل و کرم سے ہمیشہ میدانوں کے فاتح رہے ہیں جبکہ تکفیری اور شرپسنڈ ٹولہ ہمیشہ چور دروازے کے تلاش میں رہتا ہے ۔جیسا کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں مستقبل میں بھی ہر میدان میں ان کا مقابلہ جاری رکھیں گے اور انشاء اللہ ہرمیدان کے فاتح بھی ہم ہی ہونگے اور جیسا کے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے فرمایا ہے ہم نے ان چور دروازوں کو بھی بند کردیا ہے اور اسی طرح ہم نے اسمبلیوں کے وہ تمام دروازے بند کردئے ہیں جہاں سے ملت تشیع کے حقوق کے خلاف کام ہوا کرتا تھا۔

علامہ عارف حسین واحدی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو معطل کیا جس میں الیکشن کمیشن نے تکفیری گروہ کے سرغنہ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے اس کو 89 جھنگ کا ایم این اے قراردیا تھا ۔ کیونکہ شیخ اکرم کو نا اہل قرار دی کر یہ سب کچھ کیا گیا تو شیخ اکرم نے اپنی اہلیت ثابت کرنے کیلئے بھی رجوع کیا ہے لیکن اگر ان کی اہلیت کا مسئلہ حل نہیں ہو تا تو آئین کے مطابق اس حلقے میں دوبارہ الیکشن ہونے ۔ ان شاء اللہ اس میدان کیلئے بھی ہم تیار ہیں اور اس بار بھی ملت تشیع کے حقوق کا تحفظ کریں گے ۔


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
josephinehores.hatenablog.com
سه شنبه 24 مرداد 1396 11:40 ق.ظ
Simply want to say your article is as astounding. The clearness in your post is simply cool and i could assume you're
an expert on this subject. Fine with your permission let me to grab your RSS feed to keep updated with forthcoming post.
Thanks a million and please carry on the gratifying work.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها