تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - شیعہ علما کونسل پاکستان شعبہ خواتین کے زیراہتمام یوم خواتین کا انعقاد اورشیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی

10150770_326892907435782_7988188911737094212_n
 شیعہ علما کونسل پاکستان شعبہ خواتین کے زیراہتمام سولجر بازار بھوجانی ہال کراچی میں یوم خواتین منایا گیا جس میں کارکنان سمیت بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی- یوم خواتین  پروگرام سے شیعہ علما کونسل کراچی ڈویژن کے صدرعلامہ جعفر سبحانی اور ڈویژن کے سکریٹری جنرل علامہ فیاض حسین مطہری نے خطاب کیا، جبکہ  نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم خواتین  پروگرام سے خصوصی ٹیلیفونک خطاب کیا-  پروگرام کے اختتام پر خواتین نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی نمائش چورنگی پرپہنچ کراختتام پذیر ہوئی،ریلی میں شہدا کے لواحقین نے بھی شرکت کی- ۔شرکاء ریلی نے کراچی میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ ، دہشت گردی ، گلگت بلتستان میں گندم کی سبسڈی سمیت عوامی حقوق غصب کرنے اور تکفیری جماعت کے سربراہ کو غیر قانونی و چور دروازے سے اسمبلی میں لانے پر شدید احتجاج کیا - ریلی کے شرکاء سے شیعہ علما کونسل پاکستان  سندھ کے صوبائی سکریٹری جنرل علامہ ناظر عبّاس تقوی نے خصوصی خطاب کیا-


  • آخرین ویرایش:-
نظرات()   
   
foot problems
شنبه 18 شهریور 1396 10:27 ق.ظ
I blog often and I truly appreciate your content.
This great article has truly peaked my interest. I will bookmark your site and keep checking for new details about once per week.
I subscribed to your RSS feed as well.
florenepardo.jimdo.com
سه شنبه 24 مرداد 1396 01:09 ب.ظ
Aw, this was an exceptionally good post.
Finding the time and actual effort to generate a superb article… but what
can I say… I procrastinate a lot and never seem to get nearly anything done.
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها