تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات

n00385276-t
 شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد نے اپنے دورہ گلگت کے دوران علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی قیادت میں گلگت بلتستان کے معروف عالم دین اور امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سے انکی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی۔ وفد میں علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے ہمراہ علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ جعفر سبحانی، علامہ شیخ مرزا علی اور دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران قومی وعلاقائی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مرکزی سیاسی سیل کے رکن علامہ شبیر حسن میثمی نے آغا سید راحت حسینی کو اسلامی تحریک پاکستان کی سیاسی حکمت عملی سے آگاہ کرتے ہوئے ان سے بھی آئندہ انتخابات کے حوالے سے تجاویز مانگیں۔ آغا سید راحت حسین الحسینی نے اپنی تجاویز اور آراء وفد کے سامنے پیش کیں۔ اس موقع پرعلامہ شبیر حسن میثمی نے واضح کیا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی پالیسی پرعمل کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے بزرگ علماء، عمائدین اور تنظیمی عہدیداران سے مشاورت اور انکو اعتماد میں لیکر ہی ہم اپنی سیاسی حکمت عملی طے کرکے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔



  • آخرین ویرایش:شنبه 3 خرداد 1393
نظرات()   
   
What is limb lengthening surgery?
شنبه 18 شهریور 1396 06:21 ق.ظ
What i don't understood is if truth be told how you're now not really much more well-appreciated than you may be now.
You're very intelligent. You know therefore considerably in the case of this matter,
produced me in my view consider it from a lot of numerous angles.
Its like women and men are not interested until it's
one thing to do with Girl gaga! Your personal stuffs outstanding.
All the time deal with it up!
Can you have an operation to make you taller?
پنجشنبه 16 شهریور 1396 05:37 ق.ظ
Hi, I do believe this is an excellent site. I stumbledupon it
;) I will come back yet again since i have saved
as a favorite it. Money and freedom is the greatest way to change, may you be rich and continue to guide others.
latinawalentoski.hatenablog.com
سه شنبه 17 مرداد 1396 08:15 ق.ظ
Nice post. I was checking constantly this weblog and I'm
inspired! Extremely useful information particularly the last phase
:) I maintain such information a lot. I used to be seeking this particular info for a
very long time. Thank you and best of luck.
Foot Pain
شنبه 14 مرداد 1396 12:47 ق.ظ
Hey just wanted to give you a quick heads up. The text in your content seem to be running off the screen in Opera.
I'm not sure if this is a formatting issue or something to do with
internet browser compatibility but I figured I'd post to let you know.
The design look great though! Hope you get the issue solved soon. Cheers
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها