تبلیغات
شیعه علماء کونسل پاکستان - اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار

10001426_1511900255704616_8766596859054962451_n
اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیاسی سیل کے رکن علامہ شبیر حسن میثمی نے اپنے وفد کے ہمراہ  نگرل کا خصوصی دورہ کیا- نگرل دورہ میں علامہ سید محمد عباس رضوی ،علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ جعفر سبحانی ودیگر علماء کرام علامہ شبیر حسن میثمی  کے ہمراہ تھے ۔ جہاں پرعمائدین نگرل نے آغا سید ابرار حسین الموسوی کی سربراہی میں وفد کا پرتپاک استقبال کیا ۔ مہمان وفد سے انجمن حیدریہ نگرل کے صدرنے اپنی کابینہ کے ہمراہ خصوصی ملاقات کی ۔ ملاقات میں مختلف امور پر غور و خوص کیا گیا ۔  اس موقع پرعمائدین نگرل نے نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی اور اسلامی تحریک پاکستان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔



  • آخرین ویرایش:شنبه 3 خرداد 1393
نظرات()   
   
Can you increase your height by stretching?
دوشنبه 27 شهریور 1396 09:04 ب.ظ
Greetings! I know this is kinda off topic but I was wondering which
blog platform are you using for this website? I'm getting tired of Wordpress
because I've had issues with hackers and I'm looking at alternatives for another platform.
I would be awesome if you could point me in the direction of
a good platform.
Can you grow taller with exercise?
دوشنبه 30 مرداد 1396 06:13 ب.ظ
Very good post! We are linking to this particularly great content on our website.
Keep up the good writing.
shalamond.jimdo.com
سه شنبه 17 مرداد 1396 08:57 ق.ظ
Heya i am for the primary time here. I found this board and I in finding It truly useful & it helped me out a lot.

I'm hoping to give something again and help others such as you
aided me.
Can you have an operation to make you taller?
یکشنبه 15 مرداد 1396 12:17 ب.ظ
This is a really good tip particularly to those fresh to
the blogosphere. Simple but very accurate information… Appreciate your sharing this one.

A must read post!
 
لبخندناراحتچشمک
نیشخندبغلسوال
قلبخجالتزبان
ماچتعجبعصبانی
عینکشیطانگریه
خندهقهقههخداحافظ
سبزقهرهورا
دستگلتفکر
آخرین پست ها

بزدلانہ اقدامات سے نہ تو زائرین کی مقدس ہستیوں کے حوالے سے عقیدت و احترام میں کمی لائی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کے شوق زیارت کودبایا جاسکتا ہے۔ ..........یکشنبه 1 تیر 1393

شیعہ علماء کونسل پنجاب کا سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں جانبحق ہونیوالے عوامی تحریک پاکستان کے کارکنان کی رسم قل خوانی میں شرکت اور خطاب ..........یکشنبه 1 تیر 1393

آزادی صحافت کے حامی ہیں، حکومت مثبت تنقید برداشت کرے، صحافی برادری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، شیعہ علماء کونسل ..........یکشنبه 1 تیر 1393

ہمسائیہ ملک سے تعلقات بہتر ہونے چاہئیں مگر مسئلہ کشمیر کے حل کو اولیت دی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

کربلا فقط ایک واقعہ یا مصائب و آلام کی علامت نہیں بلکہ ایک تحریک اور نظام کا نام ہے ; قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

علامہ محمد رمضان توقیرنے حضرت آیت اللہ سید محمد باقر شیرازی کی وفات پران کے اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اورقائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام پہنچایا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدرعلامہ محمد رمضان توقیرنے دفترقائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ مشہد کا دورہ کیا ..........چهارشنبه 7 خرداد 1393

جعفریہ یوتھ کے نوجوان مستقبل کی امید اور انقلاب کے لیے اولین معاون ثابت ہوں گے‘ علامہ ساجد نقوی ..........شنبه 3 خرداد 1393

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اورامن وامان بحال کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان ..........شنبه 3 خرداد 1393

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ نوابشاہ سندھ، مومنین کا شاندار استقبال ..........شنبه 3 خرداد 1393

حراموش میں اسلامی تحریک پاکستان وشیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا اہم اجلاس ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل گلگت کا اہم ڈویژنل تنظیمی اجلاس،علامہ شیخ سجاد حسین قاسمی کونیا صدرمنتخب کرلیا گیا ..........شنبه 3 خرداد 1393

اسلامی تحریک پاکستان و شیعہ علماء کونسل کے سیاسی سیل کا دورہ نگرل، انجمن حیدریہ نگرل کا اسلامی تحریک پاکستان پرمکمل اعتماد کا اظہار ..........شنبه 3 خرداد 1393

شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کے وفد کی امام جمعہ والجماعت جامع مسجد گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی سےخصوصی ملاقات ..........شنبه 3 خرداد 1393

کیا آپ کو معلوم ہے..........یکشنبه 14 اردیبهشت 1393

همه پستها